125واں منٹ: جب ایک سیٹی نے سینیگال کا خواب توڑ دیا
سیئٹل کے لومن فیلڈ کی اس رات گھڑی کی سوئیاں 125ویں منٹ کو چھو رہی تھیں۔ سینیگال کے کھلاڑی تھکن سے نڈھال تھے، لیکن ان کی آنکھوں میں اب بھی امید کی ایک مدھم سی لو باقی تھی۔ اسکور 2-2 تھا۔ صرف چند لمحوں بعد اگر یہ برابری برقرار رہتی تو فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ…
فٹبال ورلڈکپ: شکست پر بیلجیم میں دنگے اور فاتح مراکشی کھلاڑی کا ماں کو بوسہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے التماما اسٹیڈیم میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست کے بعد بیلجیئم میں فسادات پھوٹ پڑے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے یف پی کے مطابق بیلجیئم کی ہار کے بعد برسلز میں فٹبال فینز نے پولیس پر حملہ کر…
گھوڑے پر بیٹھ کر سمندر میں کیکڑوں کے شکار کی پانچ سو سالہ قدیم روایت
بیلجیم کے شمالی ساحل پر گھوڑے پر سوار ہو کر کیکڑے پکڑنا ایک نایاب پیشہ ہے اور اسے ابھی کچھ عرصے پہلے تک صرف مرد ہی اپنایا کرتے تھے لیکن نیلے بیکارٹ بیلجیم میں پہلی گھڑ سوار خاتون ماہی گیر ہیں، جنہوں نے یہ پیشہ اختیار کیا ہے بیکارٹ کا اس پیشے کو اختیار…
بیلجیئم: بچوں کا استحصال، قتل کرنے والے بدنامِ زمانہ سیریل کلر کا گھر مسمار
بیلجیئم کی تاریخ کے سب سے بدنامِ زمانہ سیریل کلر اور بچیوں کا جنسی استحصال کرنے والے مارک دوترو کے مکان کو مسمار کرنے کا کام کا آغاز منگل سے کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے متاثرین کی یادگار تعمیر کی جائے گی شارلیروئی شہر میں ’دہشت کے گھر‘ کے نام سے مشہور اس…
بندر سے ’معاشقے‘ کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی
برسلز : بیلجیئم کے شہر اینٹ ورپ میں اس وقت عجیب صورت حال پیدا ہو گئی جب شہر کے چڑیا گھر میں ایڈی ٹمرمانز نامی ایک خاتون کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ ان پر وہاں رکھے گئے ایک بندر سے عشق لڑانے کا الزام ہے خبروں میں بتایا گیا ہے کہ…