پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…
عمران خان پر گولی بظاہر ڈرانے کے لیے چلائی گئی: سابق جرنیل
پاکستانی فوج کے سابق افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں، بلکہ محض ڈرانا تھا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
ملک کے موجودہ سیاسی حالات میں پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے؟
پاکستان میں کئی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے ساتھ لڑائی میں پیپلز پارٹی کا ’غیر معمولی محتاط طرز عمل‘ بہت نمایاں ہے واضح رہے کہ پاکستان میں کثیرالجماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو…
اسٹبلشمنٹ مخالف موقف پر پیپلز پارٹی نے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے استعفیٰ لے لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ سے سینیٹر اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیئر قیادت کی طرف سے ان کے بیانات پر اظہار ناپسندیدگی کے بعد پارٹی سینیٹر کے طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں اسلام آباد…
لالا حضرت شاہ اور بھٹو
کے ٹی این نیوز پر گلوکارہ شبانہ نوشی کا نشر ہونے والا دو تین سولات پر مبنی مختصر انٹرویو سوشل میڈیا پر سننے کا موقعہ ملا۔ فنکارہ شبانہ نوشی کی پہچان پاکستان پیپلز پارٹی کو عوام میں مقبول بنانے اور جیالوں کو جوش اور جذبہ دلانے والی ”دلءَ تیر بجاں“ جیسے…
تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات قبل انہیں دھمکی موصول ہوئی تھی کہ فوری انتخاب کروائے جائیں، ایسا نہ کیاگیا تو ملک میں مارشل لا نافذ کردیا جائےگا قومی اسمبلی میں اظہار خیال…
پاکستان کی سیاست کے مقبول بھٹو قبیلے کی تاریخ کیا ہے؟
حال ہی میں پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی نے جہاں پنجاب کی مسلم لیگ نواز کو ایک مرتبہ پھر اقتدار میں لا بٹھایا ہے وہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس نئی حکومت کا حصہ بنے ہیں بلاول سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے…
اصغر خان کا وہ تاریخی خط، جو 1977 کے مارشل لا کا محرک بنا
1977 کے عام انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ سمجھے جاتے ہیں یہ وہی انتخابات تھے، جن میں شدید دھاندلیوں کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی گئی اور جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل مارشل لا کا شکار بنا ان انتخابات کے لیے پولنگ سات مارچ 1977 کو ہوئی۔ 19…