درخت ہنستے بولتے اور روتے بھی ہیں۔۔
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ درخت آپس میں ’گفتگو‘ کے ذریعے خطرات سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ماہر نباتیات ڈاکٹرضبطا شنواری نے یہ گتھی سلجھانے کے لیے ایک مثال دی کہ ’اگر ایک پودے کو…
گہرے سمندروں میں حیاتیاتی تنوع کا تحفظ، اولین عالمی معاہدے میں کیا طے پایا؟
اقوامِ متحدہ کی رکن ریاستوں کے مابین گہرے سمندروں میں حیاتیاتی تنوع (بائیو ڈائیورسٹی) کے تحفظ کے اپنی نوعیت کے پہلے بین الاقوامی معاہدے کی دستاویز پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ اس بارے میں عالمی سطح پر سیاسی کوششیں پندرہ سال سے جاری تھیں نیویارک سے اتوار 5…