بھارتی نصابی کتب سے اب گاندھی کے ہم رکاب اور پہلے وزیرِ تعلیم مولانا آزاد کا ذکر بھی غائب!
بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے نصابی کتابوں سے تحریکِ آزادی کے ایک اہم مسلم رہنما، گاندھی کے ہم رکاب اور بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کا نام بھی حذف کر دیا ہے۔ نئی نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ پر اسباق پہلے ہی ختم کیے جا چکے ہیں تفصیلات…