بِئر طویل: ایک سرحدی معمہ اور حقیقت و افسانے کے درمیان ایک زمین
تپتے ہوئے سورج کی زرد شعاعیں جب بئر تاویل یا بئر طویل کی پتھریلی زمین پر گرتی ہیں، تو حدِ نگاہ تک ریت اور چٹانوں کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ یہاں کی ہواؤں میں ایک عجیب سی خاموشی ہے، جس میں آواز بھی راستہ بھول جاتی ہے، ایک ایسا میدان، جہاں نہ کوئی شہر…