پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات، لاہور ایئرپورٹ پر تین گھنٹوں کے لیے پروازوں پر پابندی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے پیش نظر لاہور میں طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر دو ماہ کے لیے تین گھنٹوں کی پابندی لگا دی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ”لاہور کے علامہ…