نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…
گیانا، جہاں آپ کے پرندے کا چہچہانا آپ کو ہزاروں ڈالر جتوا سکتا ہے۔۔
جنوبی امریکہ کے ملک گیانا میں پرندوں کی چہچہاہٹ سننے کی روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ نر فنچ پرندوں کو ایک دوسرے کے برابر پنجروں میں رکھا جاتا ہے اور جج پانچ منٹ کے وقفے میں ان کے چہچہانے کی تعداد گنتے ہیں۔ جو پرندہ سبقت لے جائے وہ فاتح قرار پاتا ہے…
جان بچانے والے محسن کو عرصے بعد دیکھ کر پرندہ جذباتی ہو گیا
بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے شہر کانپور میں واقع پرندوں کی ایک پناہ گاہ میں بند کونج کی اُس کے دوست عارف سے ملاقات کروائی گئی ہے منگل کو بھارتی صحافی پییُش رائی نے ٹوئٹر پر عارف اور کونج کی ملاقات کی ایک وڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ’عارف پنجرے میں بند اپنے…
جان بچانے والے دوست سے جدائی پر سارس اداس، کھانے پینے سے انکار کرتا رہا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سمیتھی کے گاؤں مندھکا میں ایک کسان محمد عارف پر وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد انہیں اس سارس پرندے سے جدا ہونا پڑا۔ پینتیس سالہ محمد عارف کو یہ سارس گزشتہ برس فروری میں اپنے کھیتوں میں زخمی حالت میں…