پرندے نے پارکنگ میں گھونسلہ بنالیا، پارکنگ معطل
ایک کمپنی کی پارکنگ میں نقلِ مکانی کرنے والے نایاب پرندے نے عین فرش پر اپنا گھونسلہ بنایا ہے، جس کے بعد جنوبی کیرولائنا کی توانائی کمپنی کے ملازمین نے ایک چھوٹے پرندے کو وی آئی پی کا درجہ دیتے ہوئے اس کے تحفظ کے لیے چاروں طرف رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں کسی…
جان بچانے والے دوست سے جدائی پر سارس اداس، کھانے پینے سے انکار کرتا رہا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سمیتھی کے گاؤں مندھکا میں ایک کسان محمد عارف پر وائلڈ لائف پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونے کے بعد انہیں اس سارس پرندے سے جدا ہونا پڑا۔ پینتیس سالہ محمد عارف کو یہ سارس گزشتہ برس فروری میں اپنے کھیتوں میں زخمی حالت میں…
’قید اور آزادی‘ کے نام پر پرندوں کی اموات
پاکستان میں ہر سال لاکھوں پرندے ’قید اور آزادی‘ کے دھندے کے دوران ہلاک ہو جاتے ہیں۔ شکاری مختلف اقسام کے پرندوں کو قید کرتے اور پھر پیسے لے کر صدقے کے نام پر انہیں آزاد کرتے ہیں۔ کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، پشاور جیسے شہروں میں یہ دھندہ عروج پر ہے…
سندھ کی جھیلیں مہمانوں سے آباد
صحرا ہو یا پہاڑ، دریا ہو یا جھیل، سندھ کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ دھرتی قدرت کے کئی انمول خزانوں کو آغوش میں لیے بیٹھی ہے۔ صرف یہ ہی نہیں گاؤں، دیہات اور وہاں کے باسی بھی الگ پہچان رکھتے ہیں۔ یہی اسباب سندھ کو دیگر صوبوں سے جدا کرتے ہیں، جس کی ایک دلیل…
ڈینٹسٹ اور ماما
میری گولیاں ٹافیاں اور طرح طرح کی مٹھائیاں کھانے کی عادت آخر ایک دن اپنے نتائج لے کر حاضر ہوئی۔ میرے دو دانتوں میں سوراخ تھے اور میرے مسوڑے بھی متاثر ہو گئے تھے۔ میری والدہ نے اسپرین کی گولیاں پیس کر ڈالیں اور زیتون کا تیل استعمال کیا لیکن درد کچھ زیادہ…
شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی : برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے متاثرہونے والوں…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹہنیوں پر سوئے ہوئے پرندے کیوں نہیں گرتے؟
کراچی – کئی پرندے زمین پر سکون محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ وہ درخت کی شاخوں پر سوتے ہیں، اور بعض اوقات تاروں اور چٹانوں کو بھی اپنی نیند پوری کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن اکثر ہمارے ذہن میں خیال آتا ہے پرندے نیند میں درختوں سے کیوں نہیں…
مصنوعی جھیل ہالیجی کی بحالی کیوں ضروری ہے؟
ٹھٹہ – نگاہ تک پھیلا مٹیالا پانی، پانی کے بیچ میں چھوٹے جزائر میں ہوا کے دوش پر لہلہاتی آبی گھاس، پانی کے اوپر اڑتے ہوئے آبی پرندے، کنارے پر کھڑے پیپل کے درختوں پر بیٹھے پرندوں کی چہچہاہٹ، کچھ دور پانی میں ڈبکیاں لگاتی ہوئی رنگ برنگی بطخیں۔ یہ…