…اور بہترین پرندے کا ایوارڈ جاتا ہے چمگادڑ کو!
آکلینڈ : نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑوں نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ادارے ”فوریسٹ اینڈ برڈ“ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور نیوزی لینڈ میں پائے…
بدلتے موسم میں زندہ رہنے کے لیے جانور ظاہری خدوخال بدل رہے ہیں
پرتھ : انسان نے جب اس دھرتی کو ”آسائشوں کا جہنم“ بنا دیا تو دیگر حیات اس سے ہونے والی فطری نظام کی تباہی کے باعث خطرات سے دوچار ہو گئی، اس ضمن میں پرندے بطورِ خاص متاثر ہو رہے ہیں، لیکن قدرت کا اپنا ہی ایک نظام ہے تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ…
اس ہفتے کی تصاویر
اس ہفتے کی تمام تصاویر ہمیں گاجان گوٹھ گڈاپ سے ذوالفقار بلوچ نے ارسال کی ہیں. ذوالفقار ابھی نوجوان ہیں اور انہیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا شوق ہے. ان تصاویر میں آپ ان کی صلاحیتوں کے رنگوں کے ساتھ گڈاپ کی فطری زندگی کی دھنک بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں. گڈاپ کی…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…