نئی ٹیکنالوجی، جس کی مدد سے نابینا افراد بھی سورج گرہن کو سُن اور محسوس کر سکیں گے
”آسمان ہم سب کا ہے۔۔ اور اگر سورج گرہن کے مشاہدے کا موقع باقی دنیا کے لیے دستیاب ہے تو اسے نابینا افراد کے لیے بھی دستیاب ہونا چاہیے۔۔ میں چاہتی ہوں کہ نابینا طالبِ علم گرہن کو، ستاروں کو سننے کے قابل ہو سکیں۔“ یہ کہنا ہے پورٹوریکو سے تعلق رکھنے والی…
نابینا ریس ڈرائیور، جو 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی بھگا سکتا ہے!
لیما سے چوالیس کلومیٹر جنوب میں واقع یہ مقام، جو عام دنوں میں پُرسکون رہتا ہے، گاڑی کے انجن کی چیخ و چنگھاڑ سے گونج رہا تھا لال رنگ کی ٹیوٹا کورولا لاچوٹانا سرکٹ پر ایک سو اسی کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ رہی تھی۔ لیکن کیا یہ کوئی ایسی بات ہے، جس…
آٹھویں گریڈ کے دو پاکستانی امریکی طالب علموں نے نابینا افراد کے لیے سمارٹ چھڑی تیار کر لی
آٹھویں گریڈ کے دو پاکستانی نژاد امریکی طالب علموں حسن رضوی اور احیان حسن جنہوں نے نابینا افراد کے لیے ایک اسمارٹ چھڑی ’پاتھ فائنڈر‘ بنائی ہے، جس نے ٹکساس سائنس اینڈ انجینئرنگ فیئر میں جونیئر ۔ انجینئرنگ ٹیکنالوجی مقابلے میں اسٹیٹکس اینڈ ڈائنیمکس کیٹیگری…
آنکھوں کی بیماری ایفانٹازیا، جس میں سب کچھ دکھائی تو دیتا ہے لیکن نظر کچھ نہیں آتا
کسی ایسی صورتحال کا تصور کرنا ہی سوہانِ روح ہے کہ ہمیں بظاہر سب کچھ دکھائی تو دے رہا ہو لیکن نظر کچھ بھی نہ آئے بصارت سے جڑی یہ بیماری ایفانٹازیا کہلاتی ہے، جس کی وجہ متعلقہ فرد کی آنکھوں کا اندرونی نابینا پن بنتا ہے انسانوں میں دیکھنے کی اہلیت کے ساتھ…