قبل از وقت دل کے دورے کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار
اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت دل کے دورے پڑنے سمیت دل کی دیگر بیماریوں کی بہتر تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ تیار کر لیا ہے واضح رہے کہ اس وقت بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مستقبل میں دل کے دورے پڑنے کے امکانات کو…
ایک بلڈ ٹیسٹ، جس سے ذیابیطس کا سراغ 19 سال پہلے ہی لگایا سکے گا
اسٹاک ہوم : طبّی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ خون میں پائے جانے والے ایک پروٹین کی مقدار سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا سراغ انیس سال پہلے ہی لگایا جاسکتا ہے، چاہے تب اس بیماری کا معمولی خطرہ بھی نہ ہو یہ پروٹین ’’فولسٹیٹن‘‘ (follistatin) کہلاتا ہے…
پچاس اقسام کے کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ
لندن : برطانیہ میں اس وقت کینسر کی پچاس سے زائد اقسام کی ممکنہ شناخت کرنے والے خون کے ٹیسٹ کی دنیا میں سب سے بڑی آزمائش شروع ہوگئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد حصہ لیں گے۔ یہ آزمائش نیشنل ہیلتھ سروس ( این ایچ ایس) کی جانب سے کی جارہی ہے…