گنیزبک میں جگہ بنانے والی اَسّی سالہ خاتون، جو 96 لیٹر خون عطیہ کر چکیں
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کے لیے کی جانے والی عظیم خدمات میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں افراد ہر روز انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے خون عطیہ کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اَسی سالہ کینیڈین خاتون کا تذکرہ بھی خبروں میں آ رہا ہے، جنہوں نے اپنی زندگی میں…
پاکستان میں بلڈ کینسر کے علاج کی اہم دوا مریضوں کو کیوں نہیں مل پا رہی؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے رہائشی محمد راشد ’کرانک مائیلوجیئنیس لیکومیا‘ (جسے عرف عام میں ’سی ایم ایل‘ کہا جاتا ہے) کی بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں اس بیماری سے لڑنے کے لیے ساری عمر دوا کھانی ہے واضح رہے کہ سی ایم ایل بلڈ کینسر سے متعلقہ ایک بیماری ہے…
لیبارٹری میں تیار خون پہلی مرتبہ دو مریضوں کے جسم میں لگا دیا گیا!
دنیا کے پہلے کلینیکل ٹرائلز میں لیبارٹری میں تیار کیا گیا خون دو رضاکاروں کو لگا دیا گیا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ پیش رفت ان مریضوں کے علاج میں اہم سنگِ میل ثابت ہو، جن کا خون کمیاب ہوتا ہے یا وہ خون کے سرخ خلیوں کی سِکل سیل نامی بیماری میں مبتلا ہوتے…
کینسر کے نئے طریقہ علاج کے حوصلہ کن نتائج
برطانوی ماہرین کی جانب سے ہر طرح کے کینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ایک تہائی مریض صحت یاب ہوئے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے تین سال تک چونتیس مریضوں پر آزمائے گئے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا خون پلاسٹک کے ذرات سے بھرا ہو سکتا ہے
کھانا کھاتے وقت شاید ہی ایسا ہوتا ہو کہ کھانے میں پلاسٹک کا چھوٹا ٹکڑا ملا ہو، جو نوالے کے ساتھ پیٹ میں چلا جائے اور پھر وہاں بھی وہ نظام ہضم کی گرفت سے بچ کر فضلہ بن جانے کے بجائے آنتوں کے ذریعے خون میں شامل ہوکر پورے جسم میں گشت کرتا پھرے…
کراچی میں بہت برے دن دیکھے ہیں اب وہ وقت ہم واپس نہیں آنے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں 2013 کے بعد امن و امان بحال ہوا، آج کراچی میں کرائم انڈیکس بہت بہتر ہے، مجھے کسی صورت ایک بھی قتل قبول نہیں ہے۔ کراچی سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…