خیبر پختونخوا: مسجد دھماکے میں 93 اور تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے سے 40 ہلاکتیں
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 93 افراد شہید جبکہ 47 زخمی ہوگئے دوسری جانب کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق…
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 18 افراد شہید، 83 زخمی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم از 18 افراد کے شہید اور 83 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے…
روسی صدر ’پیوٹن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک
روسی دارالحکومت ماسکو کے قریب صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتہائی قریبی ساتھی کی بیٹی ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئی ہیں دریا ڈوگینا کے والد روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگن کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق دریا ڈوگینا کی موت…
ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ کی مسجد کے داخلی دروازے پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے الجزیرہ کے مطابق کابل میں مسجد کے داخلی دروازے پر دھماکا اُس وقت ہوا جب طالبان کے ترجمان اور نائب…
کراچی: ٹرک دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی.
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز ایک منی ٹرک میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تیرہ ہو گئی دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سات خواتین اور چھ بچے شامل ہیں، واقعے کے سات…