بورس بیکر جیل میں قیدیوں کو کھیلنا سکھائیں گے
قید کی سزا کاٹنے والے ٹینس اسٹار بورس بیکر کو جیل میں ساتھی قیدیوں کو کھیل سکھانے کے لیے اسپورٹس سائنس ٹیچر کی نوکری دی گئی ہے واضح رہے کہ تین بار ومبلڈن کے فاتح رہنے والے بورس کو اپریل میں اپنے اثاثے چھپا کر دیوالیہ ہونے کی شرائط توڑنے کے جرم میں ڈھائی…