جانسن اور برنارڈ کی بکواس
معروف برطانوی عالم اور سیاستدان سیموئل جانسن سے یہ قول منسوب ہے کہ ”حب الوطنی بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے۔‘‘ بیسویں صدی میں جارج برنارڈ شا نے مبینہ طور پر اس فقرے میں ترمیم کی کہ ”سیاست بدمعاشوں کی آخری پناہ گاہ ہے‘‘ اگر مذکورہ اقوال کو من و عن لے لیا…
برطانیہ کا معاشی بحران سنگین
فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جب وزیر اعظم چھٹی کے لیے روانہ ہورہے تھے اسی ہفتے بینک آف انگلینڈ نے خبردار کیا تھا کہ ایک سال طویل کساد بازاری آنے والی ہے۔ بورس جانسن بدھ کے روز سے اپنی اہلیہ کیری کے ساتھ ہنی مون پر ہیں، ڈاؤننگ اسٹریٹ…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے آج پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن نے جمعرات کو 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر پریس کانفرنس میں کہا ’پارلیمانی کنزرویٹو…