مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
شیرباز مری: سبزی منڈی سے باکسنگ رِنگ تک ’اتنے میڈل جیتے، لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘
شیرباز مری کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر ہیں، لیکن انہیں اپنے کھیل کے لیے دوہری جدوجہد کرنی پڑتی ہے شیرباز قومی سطح پر کئی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں اور آل پاکستان گیمز کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شیر باز باکسنگ کی ٹریننگ اور کلب کے اخراجات سبزی منڈی میں…
اولمپکس میں باکسنگ کے مقابلے فکس ہونے کا انکشاف
لندن : انکشاف ہوا ہے کہ 2016 میں ارجنٹائن کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کے باکسنگ کے مقابلے فکس تھے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باکسنگ میچز کی انکوائری رپورٹ میں سات سے دس مشکوک میچوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں ممکنہ طور پر نتائج میں…
عظیم باکسر محمد علی کے نواسے کی باکسنگ رنگ میں فاتحانہ آمد
لندن : سابق لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی دنیائے باکسنگ میں فاتحانہ انداز سے وارد ہوگئے ہیں نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی جو ماضی میں ایم ایم اے فائٹر بھی رہے ہیں محمد علی سے قبل دنیائے…