Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

عظیم باکسر محمد علی کے نواسے کی باکسنگ رنگ میں فاتحانہ آمد

By Akhtar Rasool
اگست 19, 2021 1 Min Read
0

لندن : سابق لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی دنیائے باکسنگ میں فاتحانہ انداز سے وارد ہوگئے ہیں

نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی جو ماضی میں ایم ایم اے فائٹر بھی رہے ہیں

محمد علی سے قبل دنیائے باکسنگ کے دیگر گھرانے بھی کھیل سے جڑے رہے ہیں، اس میں فلوئیڈ مے ویدر کا نام نمایاں ہے، ان کے بیٹے اور بھائی بھی پروفیشنل باکسنگ میں شامل ہوئے تھے

واضح رہے کہ نیکو علی کی والدہ رشیدہ نے روبرٹ والش سے شادی کی تھی، نانی بیلینڈا بوائیڈ محمد علی کی دوسری اہلیہ تھیں۔

Tags:

BoxingBoxing WorldMuhammad Ali ClayMuhammad Ali Clay Grand Son
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے

Next

حب پمپنگ اسٹیشن، پانی فراہم کرنے والی مرکزی لائن پھٹ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme