انسانوں اور آکٹوپس کے دماغ کے جینز کی مشترکہ خصوصیات
ارتقائی حیاتیات ہمیں یہ بتاتی ہے کہ انسان اور زمین پر موجود دیگر جانداروں کے درمیان کچھ نا کچھ خصوصیات مشترک ہوتی ہیں اب ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان اور آکٹوپس کے دماغ میں موجود ’جمپنگ جینز‘ مشترک ہوتے ہیں انسان کے جینوم کے 45 فیصد…