تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
برطانیہ کی سیاسی قیادت ایک بار پھر تبدیل ہونے کو ہے
سابق وزیر اعظم بورس جانسن کے اس دوڑ سے باہر ہونے کے بعد نئے وزیر اعظم بننے کے لیے رشی سونک انتہائی پسندیدہ امیدوار تسلیم کیے جا رہے ہیں۔ سابق چانسلر کے پاس اس وقت کنزرویٹو ایم پیز میں سب سے زیادہ اعلان کردہ حمایتی ہیں۔ اب ساری توجہ اس جانب ہے کہ ان کی…
برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران موبائل پر فحش فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی
لندن: برطانوی رکن اسمبلی نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر فحش فلم دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل پاریش نے رکنیت سے…
برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات پر نئی بحث چھڑ گئی
برطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا بین الاقوامی تجارت کی وزیر اینی میری ٹریولین نے کہا…
مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل
برطانیہ کی اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ مرد سیاستدانوں میں سے کچھ کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق بی بی سی کے پروگرام ’ویمنز آور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سویلا بریورمین نے کہا ”یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا…
برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو بردار شخص کے حملے میں ہلاک
لندن : برطانیہ میں حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ امیز چاقو بردار شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد علاج کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں بیلفیئرز میتھوڈسٹ کے ایک چرچ میں حکمراں جماعت سے…