Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

برطانوی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران موبائل پر فحش فلم دیکھنے پر رکن اسمبلی مستعفی

By Akhtar Rasool
مئی 2, 2022 1 Min Read
0

لندن: برطانوی رکن اسمبلی نے اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر فحش فلم دیکھنے کا الزام سامنے آنے پر اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی نیل پاریش نے رکنیت سے استعفیٰ دیا

واضح رہے کہ چند روز قبل پینسٹھ سالہ نیل پاریش کی پارلیمنٹ کے اندر اجلاس کے دوران اپنے موبائل پر پورن مووی دیکھتے ہوئے کیمرے کی نظروں میں آگئے تھے اور ان کی وڈیو وائرل ہوگئی تھی

پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران پورن مووی دیکھنے کی وڈیو وائرل ہونے پر ان کی جماعت کے ارکان اور عوام کا نیل پاریشن پر مستعفی ہونے کا دباؤ تھا

نیل پاریش نے وضاحت پیش کی تھی کہ میں ٹریکٹر کی ویب سائٹ سرچ کر رہا تھا، لیکن اس کے ہم نام ایک پورن سائٹ کھل گئی اور چند لمحے میں نے دیکھ بھی لی

رکن پارلیمنٹ نیل پاریش نے اس عمل کے بارے میں کہا ”یہ پاگل پن کے سوا کچھ نہ تھا۔“

Tags:

British ParliamentBritish Parliament sessionresigns after watching pornographic film
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دست و دل

Next

پاکستانی سیاست میں مذہب کا استعمال کب کب کیا گیا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme