ایل فورٹی سیون: تورے بارو اور کراچی یونیورسٹی میں پڑھنے والے گڈاپ کے طلبہ
گزشتہ روز ایک ہسپانوی زبان کی فلم دیکھی، جس کا نام تھا ایل فورٹی سیون (El47)۔ جو محض ایک فلم نہیں تھی، بلکہ ایک آئینہ تھی، جس میں مجھے گڈاپ کا چہرہ نظر آیا۔ اس فلم میں، میں نے ایک پرانے ہسپانوی قصبے تورے بارو کی محرومیوں میں اپنا شہر دیکھا، اپنے شہر کے…
ہمارے احوال، ہمارے اعمال کی وجہ سے ہیں! (افسانہ)
صبح کے آٹھ بج رہے تھے، گیس پریشر میں کمی کے باعث سکینہ کو ناشتہ بنانے میں شدید دقت کا سامنا تھا۔ ناشتہ بروقت تیار نہ ہونے پر اس کا شوہر گل شیر اس پر خوب برس رہا تھا کیونکہ اس کو وقت پر فیکٹری پہنچنا تھا۔ ایک تو لوڈشیڈنگ اور مچھروں کی بہتات کے…
گڈاپ، کاٹھوڑ، ملیر، کے-الیکٹرک اور اجتماعی سزا
گڈاپ اور ملیر کے علاقے گزشتہ کئی مہینوں سے شدید بجلی بحران کا شکار ہیں۔ کے الیکٹرک نے ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی تقریباً بند کر دی ہے۔ متعدد علاقوں میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی آتی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ایک دن چھوڑ کر صرف ایک یا دو گھنٹوں کے لیے…
بلوچ کے حقِ حکمرانی سے کیا مراد؟
جب بات بلوچ کے حقِ حکمرانی کی ہوتی ہے تو اکثر یہی سننے کو ملتا ہے کہ کب بلوچ کی بات نہیں سنی گئی، کب بلوچ کو فیصلہ کا حق نہیں ملا!؟ بلوچ کو ووٹ کا حق حاصل ہے، بلوچ رہنما پارلیمنٹ کا حصہ بھی ہیں۔۔! لیکن کیا یہ سچ ہے کہ بلوچستان کے حقیقی…
واپسی (افسانہ)
مہران کئی برسوں بعد لندن سے ماسٹرز کی ڈگری لے کر وطن واپس آ رہا تھا۔ جہاز کی کھڑکی سے باہر پھیلے بادلوں کے اُس پار وہ بار بار اپنے گاؤں کی مٹی، کھیت، اور بچپن کی یادوں کو محسوس کر رہا تھا۔ اُس کے ذہن کے پردے پر وہی کچے راستے، وہی مٹی کی…
ایک ٹیلی وژن کی موت (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
پرماتما کی بے پناہ مہربانی سے آج میں ساڑھے تین منزلہ کوٹھی کا مالک ہوں۔ کبھی ایک معمولی ملازم کی حیثیت سے دبئی گیا تھا، صنعتکار اور کروڑپتی بن کر واپس آیا۔ میری کئی فیکٹریاں ہیں، گھر میں خوبصورت اور نیک بیوی ہے، لائق بچے ہیں، نوکر چاکر ہیں، دروازے پر دو…