’ڈُگ ڈُگ‘: اس مندر کا قصہ جہاں موٹرسائیکل سے منتیں مرادیں مانگی جاتی ہیں
راجستھان : ان دنوں بھارت میں ’موٹر سائیکل دیوتا‘ کے لیے وقف ایک مندر کی عجیب کہانی پر مبنی ایک فلم بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے حلقوں میں دھوم مچا رہی ہے اس فلم کا نام ”ڈگ ڈگ“ ہے. یہ نام بلیٹ موٹر سائیکل کی مخصوص آواز ’ڈگ ڈگ ڈگ‘ کی مناسبت سے رکھا گیا…