طبی تشخیص سے پہلے کینسر کا پتہ لگانے کے لیے شہد کی مکھیوں اور کتوں کی حیرت انگیز صلاحیت
حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہد کی مکھیاں اور کتے کینسر کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہو سکتے ہیں۔ شہد کی مکھیوں کو غیر معمولی طور پر حساس سونگھنے کی صلاحیت کے سبب مخصوص کیمیائی مادے پہچاننے کے قابل بنایا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق میں محققین نے شہد کی…
وزن میں کمی، بالوں کی نشو نما سمیت کینسر سے بچاؤ تک۔۔ بیشمار بیش قیمت فوائد کا حامل کڑی پتہ
کری پتے کری کے درخت (Murraya koenigii) کے پتے ہیں۔ یہ درخت پاکستان، انڈیا، سری لنکا، اور بہت سے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کا مقامی ہے۔ یہ روایتی مصالحہ جات میں اکثر شامل کیا جاتا ہے اور کھانا پکانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دواؤں اور پکوان دونوں مقاصد کے…
زندہ جراثیموں سے کینسر کا علاج
زولا اٹلی سے امریکا پہنچا تھا۔ یہ نیویارک کا سال 1891 ہے۔ زولا غریب اور منشیات کا عادی تھا۔ ٹیومر اور موذی بیماری اس کو جکڑ رہی تھی۔ ایک ہولناک شکل کا کبوتر اور مرغی کے انڈے کے درمیانی جسامت جیسا ابھار زولا کے دائیں ٹونسل پر مستقل لٹکا ہوا تھا۔ ویکسین…
فضائی آلودگی کینسر کی کئی خطرناک اقسام کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی پھیپڑوں کے کینسر سمیت مختلف قسم کے کینسروں سے منسلک ہے ہارورڈ کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فضائی آلودگی بڑی آنت اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ فضائی آلودگی کی کم…