فضائی آلودگی سر اور گردن میں کینسر کا باعث، تحقیق
فضائی آلودگی کے انسانی صحت پر منفی اثرات پر تو کافی عرصے سے تحقیق جاری ہے، تاہم حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلودہ ہوا سر اور گردن میں کینسر جیسے سنگین امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی…
دنیا میں پہلی بار خطرناک قسم کے برین ٹیومر کے کامیاب علاج نے مستقبل میں نئی امید جگا دی!
دنیا میں پہلی بار ایک بچے کے دماغ میں نایاب اور خطرناک قسم کے ٹیومر کا کامیاب علاج کیا گیا ہے، جس کے بعد محققین اس خطرناک بیماری کے علاج سے متعلق مثبت پیش رفت کے لیے پر امید ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لوکاس صرف چھ…
نئی پیش رفت کی بدولت کینسر کے مہنگے ترین علاج اب انتہائی سستے ہونے کے قریب
کینسر کے مہنگے ترین علاج جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں، اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس انجیلس (یو سی ایل اے) کے کیمیادانوں کی تحقیق کی بدولت امکان ہے کہ یہ جلد ہی انتہائی سستے ہوجائیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق نامیاتی کیمسٹری کے ماہر…
زندہ جراثیموں سے کینسر کا علاج
زولا اٹلی سے امریکا پہنچا تھا۔ یہ نیویارک کا سال 1891 ہے۔ زولا غریب اور منشیات کا عادی تھا۔ ٹیومر اور موذی بیماری اس کو جکڑ رہی تھی۔ ایک ہولناک شکل کا کبوتر اور مرغی کے انڈے کے درمیانی جسامت جیسا ابھار زولا کے دائیں ٹونسل پر مستقل لٹکا ہوا تھا۔ ویکسین…
فضائی آلودگی کینسر کی کئی خطرناک اقسام کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی پھیپڑوں کے کینسر سمیت مختلف قسم کے کینسروں سے منسلک ہے ہارورڈ کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فضائی آلودگی بڑی آنت اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ فضائی آلودگی کی کم…
کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت: ’رسولی کو مارنے والی دوا‘ دریافت
امریکہ کے ایک مشہور ہسپتال کے سائنس دانوں نے کینسر سیلز کو مارنے والی دوا تیار کی ہے، جو ’ٹارگیٹڈ کیموتھراپی‘ کے ذریعے ٹھوس ٹیومر کو ختم کر دیتی ہے سائنس دانوں نے اس کی وضاحت یوں کی: یہ گولی ایک پروٹین پر مشتمل ہے، مثلاً یہ ایک ’برفانی طوفان کی طرح کام…
کینسر کے علاج میں اگلی بڑی پیش رفت، ویکسین کی تیاری
کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اب یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ کینسر کے بارے میں تحقیق اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد یہ پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ پانچ برس میں اس مرض کے لیے متعدد ویکسینز تیار ہو جائیں گی ان ویکسینز کے بارے…
گٹکے اور ماوے کے بڑھتے استعمال سے منہ کے کینسر میں اضافہ، یہ مافیا کیسے کام کرتا ہے؟
متوسط علاقوں میں رہائش پذیر زیادہ تر افراد ماوا، پان اور گٹکا کھانے کی لت میں مبتلا ہیں۔ لوگوں کو اس بات کا پتہ ہے کہ ماوا گٹکا اور تمباکو والا پان مضر صحت ہے اور یہ منہ کے کینسر کا باعث بن رہا ہے تاہم اس کے باوجود لوگ اس عادت کو چھوڑنے کے…