پام آئل کینسر کے پھیلاؤ کا باعث بنتا ہے، نئی تحقیق
بارسلونا : ماہرین نے ایک نئی تحقیق کے بعد کہا ہے کہ پام آئل کینسر کے پھیلاؤ کا باعث بنتا ہے، پام آئل میں موجود پالمیٹک ایسڈ سرطان کے خلیات کے جینز کو تبدیل کر کے ان سے میٹاسٹیسیس بننے کے امکانات کو بہت بڑھا دیتا ہے، جو کینسر سلز کے ایک عضو سے دوسرے…
ورزش براہِ راست کینسر کا پھیلاؤ روکنے میں مددگار ہو سکتی ہے
لندن : اگرچہ کینسر کی بیماری کے حوالے سے ورزش کے اثرات پر پہلے بھی بہت تحقیق ہوچکی ہے، مگر حال ہی میں پورے بدن اور ہڈیوں پر چڑھے پٹھوں کی ورزش کے سرطانی رسولیوں پر اثرات پر کیمیائی سطح کی ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ورزش…
آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ان مشروبات سے گریز کریں
امریکا میں ہونے والی ایک طویل عرصے تک جاری رہنے والی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات پینے کے شوقین جوان افراد میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے. اس تحقیق میں 1991ع سے 2015ع تک ایک لاکھ سولہ ہزار زیادہ نرسوں کو شامل کیا گیا تھا…
بلوچستان میں خطرناک حد تک بڑھتا کینسر کا مرض اور ہسپتال کے قیام کا وعدہ
صحت کی سہولیات کے اعتبار سے سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ بلوچستان میں کینسر کی تیزی سے بڑھتی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے، جس کی وجہ سے بلوچستان کو صحت کے لحاظ سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور…