کورونا، کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے کیسے خطرہ بنا؟
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 2019ع کے آخر میں کورونا کے پھیلنے کے بعد مختلف طرح کے کینسر کی تشخیص یا اس کے ٹیسٹس سست روی کا شکار ہو گئے، جس سے موذی مرض مزید سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جاما انکالوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال…
سیاست نہیں، صحت کی خبر لیجیے!
چند سال قبل کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دل کے دورے کے سبب فوت ہونے والا سب سے کم عمر شخص ایک انیس سالہ لڑکا تھا اس کے والدین کے مطابق وہ گیارہ سال کی عمر سے سگریٹ نوشی کر رہا تھا۔ پاکستان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا سب سے کم عمر…
پاکستان میں بلڈ کینسر کے علاج کی اہم دوا مریضوں کو کیوں نہیں مل پا رہی؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے رہائشی محمد راشد ’کرانک مائیلوجیئنیس لیکومیا‘ (جسے عرف عام میں ’سی ایم ایل‘ کہا جاتا ہے) کی بیماری میں مبتلا ہیں اور انہیں اس بیماری سے لڑنے کے لیے ساری عمر دوا کھانی ہے واضح رہے کہ سی ایم ایل بلڈ کینسر سے متعلقہ ایک بیماری ہے…
پاکستان: چھاتی کے کینسر کےخلاف پہلی طبی تحقیق میں اہم پیشرفت
پاکستان میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران چھاتی کے کینسر سے خواتین کی شرحِ اموات میں تیزی سے اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ ’پِنک پاکستان ٹرسٹ‘ کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ہر برس لگ بھگ ہچاس ہزار خواتین بریسٹ کینسر کے باعث موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ یہ…
پھیپھڑوں کا کینسر: وہ پانچ باتیں، جن پر یقین نہ کریں!
پھیپھڑوں کے کینسر کے متعلق اب بھی کچھ غلط فہمیاں موجود ہیں۔ ضروری نہیں ہے کہ یہ بیماری صرف ’تمباکو نوشی‘ سے ہو نومبر پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی کا مہینہ ہے۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے، جس کے متعلق ہم میں سے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اس بیماری کی اہم…
کینسر کی بروقت تشخیص اور بہتر علاج کا نیا طریقہ دریافت
برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو موذی مرض کینسر کی بروقت اور قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے برطانوی ماہرین کے مطابق انسان کو وراثت میں ملنے والے جین میں سے ایک ’اپیجینیٹک‘ epigenetic ایسا جین ہے، جو…
وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی سےپھیپھڑوں کا کینسرہوسکتا ہے، تحقیق
بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن کی گولیوں کے استعمال میں زیادتی پھیپھڑوں کے مہلک کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ عام طور پر لوگ وٹامن اے کی گولیاں مدافعتی نظام اور بینائی بہتر کرنے کے لیے کھاتے ہیں۔ البتہ، چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے ماہرین…
’بالوں کے لیے مصنوعات کینسر کا باعث‘، امریکی خاتون کا لوریئل پر مقدمہ
ایک امریکی خاتون نے کاسمیٹکس مصنوعات کی معروف کمپنی لوریئل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہیں بالوں کو سیدھا کرنے والی مصنوعات استعمال کرنے کے بعد یوٹرین کینسر تشخیص ہوا فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جینی مِچل نامی خاتون نے مقدمے میں موقف اپنایا…