سندھ: اپنے ہم شکل بھائی کی جگہ سرکاری نوکری حاصل کرنے والا پکڑا گیا
محکمہ تعلیم سندھ میں اپنے ہم شکل بھائی کی جگہ نوکری حاصل کرنے والے شخص کو نشاندہی ہونے پر ملازمت شروع کرنے سے روک دیا گیا جبکہ ضابطہ کار کو نظر انداز کرنے پر محکمے نے چار افسران کے خلاف تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں صوبائی محکمہ تعلیم کے ترجمان عاطف وگھیو…