یورپی یونین نے 2035 سے پیٹرول اور ڈیزل کی کاروں پر پابندی لگا دی، صرف الیکٹرک گاڑیاں استعمال ہوں گی
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپی یونین پارلیمنٹ نے بالآخر منگل 14 فروری کو حتمی قانون سازی کی رکاوٹ کو ختم کرتے ہوئے سن 2035ع تک کاربن خارج کرنے والی تمام نئی پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی کی منظوری کے حق میں ووٹ دے دیا ہے، جس کے تحت یورپی بلاک…
بھارت: سوزوکی گائے کے گوبر سے حاصل شدہ بائیو گیس سے چلنے والی کاریں بنائے گی
گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی سوزوکی نے 2030 تک پیداوار کے لیے بڑے اہداف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں اس کی سی این جی کاروں کو بائیو گیس پر چلایا جا سکتا ہے سوزوکی کا خیال ہے کہ مستقبل میں اس منصوبے کو آسیان ممالک (جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ…
’گرگٹ کار‘ بی ایم ڈبلیو نے رنگ بدلنے والی گاڑی تیار کر لی
بی ایم ڈبلیو نے بدھ کو رنگ بدلنے والی ایک کار کا پروٹو ٹائپ پیش کیا ہے، اس گاڑی میں ونڈ شیلڈ کے اندر ڈرائیونگ ڈیٹا کو پیش کرنے جیسی ڈجیٹل خصوصیات شامل ہیں ’آئی ویژن ڈی‘ i Vision Dee نامی اس کار کو لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو میں ایک تقریب میں پیش…
پاکستان میں آنے والی نئی گاڑیوں کے سسٹم ہم کتنا جانتے ہیں؟
ہم لوگ مختلف گاڑیوں کے ریویوز دیکھتے ہیں یا کسی نئی گاڑی کے بارے میں بات کر رہے ہوتے ہیں تو بعض اوقات کچھ الفاظ ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتے ہیں جدید کاروں میں کئی ایسے نئے نظام شامل ہیں جو پہلے گاڑیوں میں نہیں ہوتے تھے یا پھر بہت لگژری گاڑیوں میں…
شو روم سے ملنے والی زیرو میٹر گاڑی میں بھی نقص نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد عظیم بیگ کا سوشل میڈیا پر کی گئی اپنی ایک وائرل پوسٹ میں کہنا ہے کہ ”ہم نے سوزوکی کی دو آلٹو کاریں کراچی کے ایک آٹو ڈیلر سے بک کی تھیں اور عید سے پہلے جب ہم گاڑیوں کی ڈیلیوری لینے پہنچے تو ایک گاڑی تو ٹھیک تھی…