نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…
کراچی: لفٹ بند، سیڑھیوں پر آگ۔۔ لیکن اس نے اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جانیں بچانے کے لیے جان لڑا دی
”میرے بیٹے عبدالسبحان نے مجھے فون کیا اور کہا کہ بابا پلازہ میں آگ لگ گئی ہے۔ میں نے پوچھا کہ آگ کتنی شدید ہے اور تم کیا کر رہے ہو؟ اُس نے بتایا کہ وہ پچیس لوگوں کے ساتھ اپنے دفتر میں موجود ہے۔ یہ کال ریسیو ہونے کے بعد میں نے کچھ سوچے…
وٹامن سی دریافت کرنے والے محقق گورجی کی کہانی، جسے ہٹلر نے قتل کرنے کی کوشش کی!
صدیوں سے ملاحوں کو ’سکروی‘ نامی بیماری نے پریشان کیے رکھا۔ وہ ملّاح جو کئی دن سمندر میں گزارتے انہیں یہ مرض لاحق ہوجاتا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو جاتی تھی۔ سولہویں اور انیسویں صدی کے درمیان اس مرض سے لگ بھگ بیس لاکھ ملّاح جان کی بازی ہار چکے…
ڈکیتی کی وڈیوز فیسبک پر اَپ لوڈ کرنے والے کراچی کے ’وی لاگر گینگ‘ کی کہانی
کراچی کے ایک گنجان آباد علاقے میں قدرے سنسان سڑک کے وسط میں مسلح نوجوانوں کی ٹولی کچھ یوں کھڑی ہے، گویا کسی فلم کی شوٹنگ ہو رہی ہے، کیونکہ قریب ہی ایک نوجوان اس پورے منظر کو فلم بند کر رہا ہے وہاں سے گزرتے راہگیر بھی اس پوری سرگرمی کو ایک فلم کا…
فرانسیسی میگزین کا انسانیت دشمن رویہ، ترکیہ زلزلے پر طنزیہ کارٹون چھاپ دیا
اسلاموفوبیا میں مبتلا اور ہمیشہ مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ توہین آمیز طریقے سے کھلواڑ کرنے والے فرانسیسی میگزین ’چارلی ہیبڈو‘ اس بار اس حد تک گر گیا کہ اس نے ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی تباہی کا مذاق تک اڑا دیا ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس…
صوابی: سوا کروڑ لوٹنے والا ملزم کے چھ گھنٹے میں پکڑے جانے کی کہانی
جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلع صوابی میں ایک بینک میں ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی، جس میں ڈاکو سکیورٹی گارڈ کو قتل کر کے بینک کے سینسرز، کیمرے اور بینک کے خفیہ آلات کو بھی ناکارہ بنا گیا، اس کے باوجود وہ چھ گھنٹے کے اندر اندر پکڑا گیا ملزم…