گرمی سے منسلک اموات 2050 تک تقریباً 400 فیصد بڑھ جائیں گی
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے درجہ سے دو ڈگری بڑھ گیا، جیسا کہ پیش گوئی کی گئی ہے، تو 2050 تک گرمی سے منسلک اموات میں 370 فیصد اضافہ ہو جائے گا یہ نتائج میڈیکل جرنل ’لینسیٹ‘ میں، آب و ہوا کی تبدیلی…
ہماری دھرتی بیمار ہے، علاج نہ ہوا تو سب ختم ہو جائے گا۔۔
زمین کی موجودہ حالت بظاہر ٹھیک نظر آنے والے ایک ایسے انسان جیسی ہے، جسے اندر ہی اندر کئی مہلک بیماریاں دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر زمین کو لاحق امراض پر فوری قابو نہ پایا گیا تو یہ سیارہ انسان کے رہنے کے قابل نہیں رہے گا ماہرین…
گرمی کے ٹوٹتے ریکارڈ۔۔ ہم دہکتی ہوئی تباہی کی جانب بڑھ رہے ہیں!
دنیا سخت موسمیاتی حالات کی زد میں ہے اور کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہِ حرارت ایورسٹ کی بلند ترین چوٹی سے لے کر گہرے سمندروں کی تہوں تک ہر چیز پر اپنے نقش ثبت کر رہا ہے۔ جھیلیں خشک ہو رہی ہیں، زیرِ زمین پانی کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، گلیشیئر تیزی سے…
عالمی سطح پر پیر دنیا کا گرم ترین دن تھا، ”یہ لوگوں اور ماحولیاتی نظام کے لیے سزائے موت ہے!“
امریکی قومی مرکز برائے ماحولیاتی پیش گوئی (یو ایس این سی ای پی) کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا اب تک کا گرم ترین دن تھا، جبکہ برطانیہ میں بلند ترین درجہ حرارت کے دس ریکارڈ سن 2003 میں قائم ہوئے ہیں دنیا بھر میں گرم…