یوکرین پر حملہ، یوئیفا نے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی
یورپ میں فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی ہے اور اس کی جگہ اب فرانس فائنل کی میزبانی کرے گا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کو یوئیفا چیمپیئن لیگ 2022 کے ایونٹ کی میزبانی سونپی گئی…
چیلسی کے فٹبالر نے تماشائی کو دل کے دورے سے بچا کر دل جیت لیے
کراچی – بدھ کی رات کو برطانیہ کے واکریج روڈ سٹیڈیم میں چیلسی اور واٹفورڈ فٹبال کلب کے درمیان میچ شروع ہونے کے صرف چودہ منٹ بعد تقریباً بتیس منٹ کے لیے روک دیا گیا تھا کھیل روکنے کی وجہ ایک غیر متوقع واقعہ تھا، ہوا کچھ یوں کہ پریمیئر لیگ کے اس میچ…
بارسلونا، بینفیکا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت، صفر تین سے شرمناک شکست
ایک اور مایوس کن شکست کے بعد اپنی ساکھ بچانے کی جدوجہد کرنے میں مصروف بارسلونا کو چیمپئنز لیگ میں اب ایک بھیانک مستقبل کا سامنا ہے کاتالان کلب کو بائرن میونخ کے خلاف 3-0 کی شکست کے بعد بینفیکا سے بھی 3-0 سے شکست کا مزہ چکھنا پڑا، اس شکست سے 2000ع کے بعد…
لیونل میسی کا جادو، پی ایس جی کے لیے اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب
پی ایس جی کے لیے لیونل میسی کے پہلے گول اور ادریسہ گوئی کے شاندار اوپنر نے چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے میں ان کی ٹیم کو مین سٹی پر فتح حاصل دلا دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس جی گروپ اے میں سب سے اوپر چلی گئی ہے، جبکہ مین سٹی تیسرے…