Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

لیونل میسی کا جادو، پی ایس جی کے لیے اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2021 1 Min Read
0

پی ایس جی کے لیے لیونل میسی کے پہلے گول اور ادریسہ گوئی کے شاندار اوپنر نے چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے میں ان کی ٹیم کو مین سٹی پر فتح حاصل دلا دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس جی گروپ اے میں سب سے اوپر چلی گئی ہے، جبکہ مین سٹی تیسرے نمبر پر آگئی

لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین کے لیے شاندار گول نے چیمپئنز لیگ میں منگل کو پارک ڈیس پرنسز میں مانچسٹر سٹی کے خلاف 2-0 سے فتح دلا دی۔ میسی اپنے پہلے تین پی ایس جی میچوں میں گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے

ادریسہ گوئی نے پی ایس جی کو آٹھویں منٹ میں ہی اپنے شاندار فنش کے ساتھ برتری دلا دی ، اس برتری کو برابری میں بدلنے کی مانچسٹر سٹی کی کوشش تب ناکام ہوئی، جب برہناردو سلوا نے پہلے ہاف میں رحیم سٹرلنگ کے ہیڈر کو تین گز کے فاصلے سے ہٹ کیا تھا ، لیکن بعد ازاں میسی کے جادو سے مانچسٹر سٹی کی میچ میں واپسی کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں

پی ایس جی کی سیزن کی پہلی چیمپئنز لیگ کی فتح نے انہیں گروپ اے میں سب سے اوپر پہنچا دیا ہے ، جبکہ مانچسٹر سٹی اس شکست کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی.

Tags:

Champion LeagueMessiMessi PSGPSG
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آمدن کے ذرائع خفیہ رکھنے، ٹیکس گوشوارے مقررہ وقت تک جمع نہ کرانا جرم قرار

Next

ھانی منی ــــــ ماتیں وطن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme