واہگہ اسٹیڈیم: انڈیا پاکستان کرکٹ مسائل کا انوکھا حل
تصور کریں کہ فائن لیگ پاکستان میں ہے، لانگ آف انڈیا میں۔ مڈ وکٹ پاکستان میں اور ڈیپ کور انڈیا میں ہے۔ آدھا اسٹیڈیم پاکستان میں ہے اور آدھا انڈیا میں۔۔ پاکستانی تماشائی پاکستانی سرحد کے اندر بیٹھے میچ دیکھ رہے ہیں، انڈین تماشائی اپنی طرف۔ نہ ویزے کا جھگڑا…