یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ، اقوام متحدہ
براعظم یورپ میں گزشتہ تیس برسوں کے دوران موسمی درجہ حرارت میں باقی دنیا کے مقابلے میں دُگنی شرح سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی لائی ہے اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یورپ میں…
2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے
موجودہ دور کا سب سے سنگین اور اہم مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے اور امیر سے لے کر غریب ہر شخص نہ صرف اس سے متاثر ہے بلکہ ہر دوسرا شخص اسی موسمیاتی تبدیلی کی بات کرتا نظر آتا ہے۔ عوامی سطح پر لوگ شدید گرمی کی لہر، سیلاب، طوفان، بارشوں میں شدت کی بات…
سافٹ اسکِلز: سی وی پر موجود چیزیں اب کافی نہیں، ملازمت کے لیے یہ ہنر بھی ضروری ہیں
اپنا کام مؤثر انداز میں کرنے کے لیے ’ہارڈ اسکِلز‘ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی وہ خصوصی مہارت اور علم جس کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھائی جا سکے لیکن دنیا بھر میں اب کام کاج کے طریقے بدل رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ’سافٹ اسکِلز‘ بھی اتنے ہی اہم ہو سکتے ہیں، جتنے…