کورونا وائرس سے بچانے والی چیونگم بھی ایجاد
پنسلوانیا : امریکی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی چیونگم تیار کر لی ہے، جسے چبا کر کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑی حد تک روکا جاسکے گا اس چیونگم اور متعلقہ تجربات کی تفصیلات ریسرچ جرنل ’’مالیکیولر تھراپی‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی…