سندھ: یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے انوکھی سمری
سندھ کی 9 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تاریخ کی پہلی انوکھی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد سے اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق وائس چانسلرز کی تعیناتی کے عمل میں سب…
تخت لاہور کی رسہ کشی، سوشل میڈیا ٹرینڈز کی جنگ میں سپریم کورٹ نشانے پر
صوبہ پنجاب میں اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے اور یہ معمہ کئی ماہ سے حل نہیں ہو پا رہا، معاملہ ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ کے سامنے ہے اپریل میں بظاہر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے معزولی، مداخلت اور سازش کی بحث سے لے کر اداروں کی جانب…
کُوڑے میں مودی اور وزیر اعلیٰ کی تصویریں، خاکروب برطرف!
شمالی بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک خاکروب کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے کیونکہ سرکاری حکام کو ان کی کوڑا ڈھونے والی ریڑھی میں وزیر اعظم نریندرمودی اور ریاستی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر ملیں تھیں یہ واقعہ ایسے موقع پر پیش آیا ہے، جب مودی…
آئین کا انڈا گوٹالا: گورنر پنجاب کا عجیب وغریب نوٹیفکیشن، اسمبلی کی آزادانہ حیثیت ختم
صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ عجیب و غریب صورت حال کو جنم دے رہا ہے، اب حکومت نے ایک حیران کن نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت کو ختم کردیا گیا ہے صوبے میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے اس وقت دو…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے اپنی ہی جماعت کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں جمع کرا دی میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے ایوان میں جمع کروائی ہے، تحریک…
”وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی ووٹنگ کا رکارڈ ٹیمپرڈ ہے“ گورنرعمر چیمہ کی رپورٹ
لاہور – گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول…
پاکستان پیپلز پارٹی کا چوہدری پرویز الٰہی کے حوالے سے بڑا دعویٰ
لاہور – پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کے اتحادیوں کے حوالے سے ”بڑا سرپرائز“ موجود ہونے کا دعوٰی کرتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی جلد ہی صوبے کے وزیر اعلیٰ بنیں گے پی پی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ…
وزارت اعلیٰ کے لیے یار محمد رند اور قدوس بزنجو میں مقابلہ ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی ہلچل ابھی تھمی نہیں ہے. بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد پارٹی کی جانب سے نئے قائد ایوان کے لئے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا گیا جبکہ اسپیکر کے عہدے کے لئے میر جان محمد جمالی پارٹی اور…