اگلا کون ہے بھئیا؟
قمر جاوید باجوہ کو تو سب جانتے ہیں مگر کتنے عام پاکستانی شہری فضائیہ اور بحریہ کے موجودہ سربراہوں یا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے فور اسٹار چیئرمین یا چیف آف آرمی اسٹاف کے باس سیکریٹری دفاع یا سیکریٹری دفاع کے باس وزیرِ دفاع کا نام جانتے ہیں؟ کون کون…
آرمی چیف بارے اعتزاز کا بیان: پیپلز پارٹی کا اظہار لاتعلقی۔ ’میں بیان پر قائم ہوں‘ اعتزاز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ سینئر رہنما عمران خان کے جمہوریت مخالف ایجنڈے کا حصہ بن چکے ہیں پیپلز پارٹی نے اعتزاز…
آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ’میرٹ پر تعیناتی‘ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے عمران خان نے کہا تھا ’جو سب سے میرٹ پر ہے اس کو آرمی…
آئی ایم ایف پیکج میں دیر۔۔ جنرل قمر باجوہ کا امریکی حکام سے رابطہ
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضے کی قسط ملنے میں دیر ہونے پر امریکی حکام سے رابطہ کیا ہے کہ یہ قسط جلد جاری کروانے میں امریکہ اپنا کردار ادا کرے تفصیلات کے مطابق اردو نیوز میں شائع ایک رپورٹ میں…
جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے‘
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی…
’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘ خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں اُنہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ آرمی…