خوفِ جہنم سے بے نیاز طفلانِ غزہ
فلسطینیوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انرا کے سربراہ فلپ لزارینی نے کہا ہے کہ اکتوبر سے فروری تک کے پانچ ماہ میں غزہ میں کم ازکم بارہ ہزار تین سو بچے قتل کیے گئے ہیں۔ یہ تعداد دو ہزار انیس سے تئیس تک کے پانچ برس میں برپا تمام جنگوں میں قتل…