آٹھ برس کی بچی کو گھر کے اندر سات برس تک قید رکھنے کا معاملہ، ماں اور نانا نانی سے تفتیش
جرمن استغاثہ نے ایک آٹھ سالہ لڑکی کو اس کی زندگی کے بیشتر حصے میں خفیہ طور پر بند رکھے جانے کے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ تحقیقات میں اس بارے میں بھی غور کیا جارہا ہے کہ بچوں کی بہبود کے ادارے کو کیسے دھوکہ دیا گیا؟ مغربی جرمنی کے حکام…