سینٹرل جیل کراچی: قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جانے لگی
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی سینٹرل جیل میں موجود قیدیوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے چینی زبان سیکھنے کا یہ کورس چھ ماہ تک جاری رہے گا اور اس میں ابتدائی طور پر تیس قیدیوں نے داخلہ لیا ہے قیدیوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی اصلاح…