ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی: ’انسان، جانور ایک ہی جوہڑ سے گندا پانی پیتے ہیں‘
”ہمارے علاقے کی گیس پورے ملک کو جاتی ہے مگر ہم پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ جانور پیاس سے مر رہے ہیں، ہمارے بچے ایسا گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبور ہیں، جس کے جوہڑ کے قریب کسی دوسرے علاقے کا شخص شاید چند سیکنڈ کے لیے بھی کھڑا نہ ہو…