قصہ ونود کھنہ کی فلم کا، جو دو ماہ میں مکمل ہو کر سپر ہٹ بنی
ممبئی – فیروز خان نے ہالی وڈ کی کلاسک ’دا گاڈ فادر‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تامل زبان کی فلم ’نائیکان‘ دیکھی تو ان کا خیال تھا کہ اس سے بہتر کوئی فلم ہو ہی نہیں سکتی کہ جس پر ری میک بنائی جائے فلم تھی بھی غیر معمولی، ہدایت کار منی رتنم…