دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تباہی آئے گی لیکن بچاؤ بھی ممکن ہے‘ (5)
ہولوسین یعنی آسان موسمیاتی دور میں ہی ہم نے کاشت کاری میں ترقی کی، مکانات تعمیر کیے۔ زبانیں، طرزِ تحریر، حساب کتاب، اوزار، سِکے، مذہب، ہتھیار، فنون اور اختیارات کے درجات تخلیق کیے اور یوں انسانی معاشرہ بہت تیزی سے پھیلتا گیا۔ اس کے بعد صنعتی انقلاب آیا…
دی کلائمیٹ بُک: قدرتی ذرائع کے استعمال کو تبدیل کرنے کا انجام (3)
گریٹا تھیونبرگ کی کتاب ’دی کلائمیٹ بُک‘ میں چھپنے والے اپنے مضمون میں کیلی فورنیا یونیورسٹی کے ماحولیات اور ارتقائی حیاتیات کے پروفیسر بیت شپرو کہتے ہیں کہ انسانوں کے ارتقائی اثر کا سب سے پرانا ثبوت سیارے پر انسانی قیام کی سب سے قدیم مقامات جیسے قدیم…
دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی تو بس تباہی ہی لاتی ہے (2)
گریٹا تھیونبرگ کی کتاب ’دی کلائمیٹ بک‘ کے پہلے مضمون کاربن کی قدیم تاریخ میں مصنف پیٹر برینن جو شہرہ آفاق کتاب ’دی اینڈز آف دی ورلڈ‘ کے بھی مصنف ہیں، ہمیں بتاتے ہیں کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اگر دنیا میں مقررہ مقدار میں ہو تو ہمارے لیے فائدہ مند ہے لیکن اگر…
دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی بحران کا حل اُسے سمجھے بغیر ناممکن
موسمیاتی اور ماحولیاتی بحران انسانیت کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ مسئلہ ہماری آئندہ روزمرہ زندگی کا تعین اور اسے تشکیل دے گا۔ ایسا اب تک ایسا کسی اور مسئلے نے نہیں کیا ہوگا اور یہ بات تکلیف دہ حد تک سچ ہے۔ ’دی…