’کینال منصوبے کے خلاف بڑھتے مظاہرے پیپلز پارٹی کے لیے ویک اپ کال ہونی چاہیے‘
متنازعہ کینال منصوبے کے خلاف سندھ بھر میں وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے صوبے کی صورت حال افراتفری کا شکار ہے۔ ’دریائے سندھ کو بچاؤ‘ (سیو ریور انڈس) مہم اب تیزی سے بڑی عوامی تحریک میں تبدیل ہو چکی ہے جو متنوع سیاسی قوتوں کو ایک…