موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…
کرہ ارض ممکنہ طور پر افراتفری کے مرحلے میں داخل ہو سکتا ہے، ماہرین طبیعیات
طبیعیات دانوں نے حساب لگایا ہے کہ زمین کے نظام پر انسانی سرگرمیوں کے اثرات کے نتیجے میں غیر متوقع افراتفری پھیل سکتی ہے، جس سے کوئی واپسی ممکن نہیں پرتگال میں پورٹو یونیورسٹی کے الیکس برناڈینی کی سربراہی میں طبیعیات دانوں کی ایک ٹیم نے سپر کنڈکٹیویٹی کو…
ماحولیاتی تبدیلی: اب عمل کی ضرورت ہے!
احباب سے اس بابت جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں بھائی تم بہت ڈراتے ہو، تو میرا ان سے ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی کا کوئی وجود نہیں، تو یہ اس کی خام خیالی نہیں تو…
یورپ: موسمِ سرما کے عروج پر غیر معمولی گرم موسم
یورپ کے کئی ممالک میں سال 2023ع کا آغاز موسمِ سرما کے تاریخ کے گرم ترین درجہ حرارت سے ہوا، جبکہ مشہور ایلپائین پہاڑی سلسلے پر برف باری بھی معمول سے کہیں کم پڑی ہے موسمیاتی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ سمیت کئی ممالک میں موسمِ…
بم سائیکلون: امریکہ، کینیڈا میں نئے ریکارڈ بناتا برفانی طوفان، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
شدید برفانی طوفان نے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس نے لگ بھگ چودہ کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے، جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا…
کلائمیٹ چینج کے باعث تباہ کاریاں ’ابھی تو یہ صرف شروعات ہے‘
اس برس آنے والے تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور گرمیوں کی ریکارڈ لہر اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کیے جانے والے انتباہ اب حقیقت کی صورت میں تواتر سے سامنے آ رہے ہیں بین الاقوامی سطح پر عالمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کے لیے…