پاکستان میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان!
پاکستان کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے منگل کو جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا، ‘”جنوبی پنجاب اور سندھ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے“ پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں گرمی کی ایک نئی لہر کا آغاز…