موسمیاتی تبدیلی: ناقابلِ رہائش قرار دیے گئے جیکب آباد کے بعد اگلا نمبر کراچی کا؟
موسمی حالات میں تیزی سے تبدیلی کرہ ارض پر پائیدار زندگی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موسمی تبدیلی نہ صرف انسانی زندگی پر اثر انداز ہو رہی ہے بلکہ معیشت پر بھی اثر انداز ہو رہی ہے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں سیلاب، قحط، خشک سالی اور سمندری طوفانوں جیسی قدرتی…
کراچی میں گرمی کے باعث کرکٹر اور فٹبالر کی اموات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سندھ، بلوچستان اور شمالی پاکستان میں ہیٹ ویو مئی کے ماہ کے اختتام تک جاری رہنے کا امکان ہے…
چولستان میں پانی ختم ہونے سے جانوروں کی ہلاکتیں، معاملہ کیا ہے؟
روہی کے نام سے بھی پہچانے جانے والے جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، گرمی میں اضافے کے بعد تالاب خشک ہونا شروع ہوگئے، جنہیں یہاں مقامی زبان میں ٹوبہ کہا جاتا ہے رواں برس موسم گرما نے شدت اختیار کی تو محکمہ موسمیات کے…
انڈیا اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر: اے سی کے بغیر آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھ سکتے ہیں؟
موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کے لیے موضوع فکر ہے۔ زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں گلیشیئر پگھل رہے ہیں تو کہیں جنگلوں میں آگ لگ رہی ہے۔ گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔ گھروں اور دفاتر میں گرمی پر قابو پانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز لگائے جا رہے ہیں۔…
زمين خطرے میں: موسمیاتی تبدیلی سے مذہبی رہنما بھی متفکر
کرہ ارض کا درجہء حرارت بہت تيزی کے ساتھ اس حد تک بڑھ رہا ہے، جہاں تک اسے پہنچنے سے روکنے کے ليے عالمی سطح پر کوششيں جاری ہيں دنيا بھر کے موسمياتی ماہرين نے خدشہ ظاہر کيا ہے کہ زمين کا درجہء حرارت صنعتی انقلاب سے پہلے کے وقت کے مقابلے ميں ڈيڑھ سينٹی…
گرمی کی غیرمعمولی لہر سے بھارت، پاکستان میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ
پیرس سے شائع ہونے والی ایک تحقیق میں ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو پچھلے دو ماہ سے گرمی کی تباہ کن لہر نے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، جو غیرمعمولی ہے لیکن ماحولیاتی تبدیلی تیزی سے جاری ہے، جس سے صورتحال شاید…
نیوزی لینڈ میں سمندر کی سطح پیش گوئی سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے
ویلنگٹن: پیر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، نیوزی لینڈ کے کچھ حصوں کے ارد گرد سمندر کی سطح پہلے کی پیش گوئی سے دوگنا تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے ملک کے دو سب سے بڑے شہروں کو توقع سے کئی دہائیوں پہلے خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ملک کی ساحلی پٹی…
کراچی میں 12 سے 14 مئی تک پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی : محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق 12 سے 14 مئی کے دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے اور اس دوران سمندری ہوائیں متاثر یا مکمل طور پر بند ہوسکتی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ…