سپر ایل نینو: ایک گرم ہوتی دنیا اور پاکستان کا غیر یقینی مستقبل
رات کے دو بج رہے ہیں۔ کراچی کی فضا میں نمی اتنی زیادہ ہے کہ سانس لینا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بند ہے۔ کہیں دور سمندر کی سمت سے آنے والی ہوا بھی گرم ہے، جیسے کسی بھٹی کے دہانے سے نکل رہی ہو۔ اسی لمحے ہزاروں کلومیٹر دور…
زمین پر ایک ایسا سمندر بھی ہے، جس کا کوئی ساحل نہیں۔
زمین کے نیلے نقشے پر ایک ایسا سمندر بھی پھیلا ہوا ہے جو کسی ساحل سے آشنا نہیں۔ اس کی لہریں کبھی کسی براعظم کی مٹی کو نہیں چھوتیں، نہ اس کی سرحدوں پر کوئی خشکی کھڑی ہے۔ چاروں طرف سے پانی کی گردش میں گھرا یہ سمندر یوں معلوم ہوتا ہے جیسے سمندروں کے…
کیا 2029 کے بعد شمسی سائیکل یا کوئی قدرتی واقعہ گرمی میں کمی لا سکتا ہے؟
آپ نے سنا ہوگا کہ اگر سورج تھوڑا خاموش ہو جائے، یعنی اپنی توانائی کچھ کم دے، تو زمین پر ٹھنڈ بڑھ جائے گی، یہاں تک کہ ایک نیا برفانی دور بھی آ سکتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے ”منی آئس ایج“ (چھوٹا برفانی دور) بھی کہنے لگے ہیں۔ تو کیا واقعی 2029 کے بعد…
بارہ لاکھ سال پرانی برف: سرد خانے میں دفن زمین کے ماضی کی کہانی
برف کی قدیم ترین تہہ تک رسائی کی یہ حیرت انگیز کہانی، جس پر سائنس دانوں نے چار سال کی انتھک محنت صرف کی، ایک اہم سائنسی پیش رفت کی تصویر پیش کرتی ہے۔ انٹارکٹکا کے دور افتادہ اور برف سے ڈھکے علاقے ’لٹل ڈوم سی‘ میں سائنس دانوں کی بین الاقوامی ٹیم کو برف…
دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تبدیلی سے مکمل بحالی میں لاکھوں سال لگ سکتے ہیں‘
دنیا اب ایک نئے موسمیاتی دور میں داخل ہوچکی ہے۔ ہماری دنیا میں اب جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی وجہ ہم خود ہیں۔ ہم نے فیکٹریاں لگائیں، موٹر گاڑیاں چلائیں اور بہت زیادہ کوئلہ، گیس اور تیل جلا کر درجہ حرارت خوب بڑھا دیا اور بدستور بڑھانے میں مصروف ہیں۔ اس سے…
دی کلائمیٹ بُک: ’ہم نے اب تک دنیا کو بچانے کے لیے کچھ کیوں نہیں کیا؟‘ (7)
سوال یہ ہے کہ ابتدا میں جب چند لوگ جانتے تھے کہ زمین کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے تو انہوں نے یہ بات سب کو بتائی کیوں نہیں؟ اس سوال کا جواب بہت دلچسپ اور حیران کُن ہے۔ درحقیقت کچھ بڑی کمپنیز نہیں چاہتی تھیں کہ یہ مسئلہ حل ہو کیونکہ یہ کمپنیز فوسل…
دی کلائمیٹ بُک: موسمیاتی تبدیلی نظرانداز کرنے کی شرمناک داستان (6)
ابتدا میں یہ ایک مسئلہ نہیں بلکہ سائنسی تصور تھا۔ 1896ء کا ذکر ہے کہ سوئیڈن کے ایک کیمیا دان سوانتے ارہینس نے ایک پیش گوئی کی تھی، جو آج بہت مشہور ہے کہ کوئلہ جلانے سے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں خارج ہو رہی ہے، اس کے باعث ہم اپنے سیارے کو کئی…
دی کلائمیٹ بُک: ’موسمیاتی تباہی آئے گی لیکن بچاؤ بھی ممکن ہے‘ (5)
ہولوسین یعنی آسان موسمیاتی دور میں ہی ہم نے کاشت کاری میں ترقی کی، مکانات تعمیر کیے۔ زبانیں، طرزِ تحریر، حساب کتاب، اوزار، سِکے، مذہب، ہتھیار، فنون اور اختیارات کے درجات تخلیق کیے اور یوں انسانی معاشرہ بہت تیزی سے پھیلتا گیا۔ اس کے بعد صنعتی انقلاب آیا…