جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
کوئٹہ : بلوچستان میں حکومتی جماعت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی ہے، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے…
بارہ لوگوں کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، بارہ لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال خان نے کہا کہ مجھے…
بلوچستان: سیاسی بحران میں شدت، جام کمال کی کرسی لڑکھڑانے لگی
کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی بحران میں شدت آ گئی ہت اور وزیر اعلیٰ جام کمال خان عالیانی کی کرسی لڑکھڑانے لگی ہے. ناراض وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریوں کے ایک گروپ نے وزیر اعلیٰ سے تنازع پر اپنے استعفے صوبائی گورنر کو جمع کرا دیے ہیں واضح رہے کہ…
ناراض اراکین کی جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے کل تک کی مہلت
کوئٹہ : صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو مستعفی ہونے کے لیے کل شام 6 بجے تک کی مہلت دی ہے بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزرا سمیت ناراض اراکین اسمبلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں تاحال ناکام
کوئٹہ بلوچستا کے وزیر اعلیٰ جام کمال کی وزارت اعلیٰ کی کرسی پارٹی اختلافات کے بھنور سے نہ نکل سکی وزیراعلیٰ بلوچستان کی اپنی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ارکان کو منانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی ہیں دوسری طرف جام کمال پر تحریک عدم…