ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی، متعدد لاپتہ
شمالی ترکی کے صوبے بارتین میں ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 300 میٹر گہرائی میں تقریباً 110 افراد کام کر رہے تھے۔ ترکی کے وزیرِ صحت فہرتین کوشا نے بتایا کہ…
سندھ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی کان میں مزدوروں کی ہلاکت، کئی گھنٹوں بعد مشینیں منگوائی گئیں۔۔۔
صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی ایک کان میں پانی بھر جانے کے نتیجے میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک بارہ سال بچہ بھی کان میں موجود تھا، جو لاپتہ ہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کان میں بچے کی موجودگی کے حوالے سے تحقیقات کا حکم…